23: Jab nabeena shakhs ney Nabi kareem (sallallahu alayhi wasalam) ko waseela banaya to waseela banana shirk kaisey hai?
23: جب نابینا شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو وسیلہ بنایا تو وسیلہ بنانا شرک کیسے ہے؟
Shubha number 12: “Aik nabeena shakhs Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) k pass jatay hain aur kehtay hain k Allaah Ta’ala say dua ki jiyay k Allaah Ta’ala mujhay shifa day. Wo Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) farmatay hain k agar tum chaho to mein Allaah Ta’ala say dua karu aur Allaah tumhay shifa de day. Aur agar tu chahay k tu sabar karay to tumharay liye khayr hai. To us shakhs nay kaha k ap dua karein. Mein is dunia ko dekhna chahta hoon. To Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) nay us ko hukum dya k achay tareeqay say wudhu kar k ao aur ye dua parho, ‘Allaah Ta’ala mein sawaal karta hoon aur tawajjo karta hoon teri taraf Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) ko waasta bana kar jo Nabi rehmat hain k Allaah ta’ala mein….” to yay hadith is cheez ki dalalat hai k yahan Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) ko waseela banaya ja raha hai aur aap log kehtay hain k waseela banana shirk hai? To kya Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) kabhi shirk ki dawat detay?”
شبہہ نمبر 12: ” ایک نا بینا شخص نبی کریم ﷺ کے پاس جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اللہ تعالی سے دعا کیجئے کہ اللہ تعالی مجھے شفاء دے، تو نبی کریم ﷺ فرماتےہیں کہ اگر تم چاہو تو میں اللہ تعالی سے دعا کروں اور اللہ تہیں شفا ءدےدے، اور اگر تو چاہے تو صبر کرے تو تمہارے لئے خیر ہیں تو اس شخص نے کہا کہ آپ دعا کریں میں اس دنیا کو دیکھنا چاہتا ہوں، تو نبی کریم ﷺ نے اس کو حکم دیا کہ اچھے طریقے سے وضو کر کے آو اور یہ دعا پڑھو کہ “اللہ تعالی میں سوال کرتا ہوں اور توجہ کرتا ہوں تیری طرف نبی ﷺ کو واسطہ بنا کر جو نبی رحمت ہیں کہ اللہ تعالی میں……….. ” تو یہ حدیث اس چیز کی دلالت ہے کہ یہاں نبی ﷺکو وسیلہ بنایا جا رہا ہے اور آپ لوگ کہتے ہیں کہ وسیلہ بنانا شرک ہے تو کیا نبی ﷺ کبھی شرک کی دعوت دیتے؟۔ “