22060301 – Kya hazr(ghair musafir) ki halat mein namazein jama kar satke hain?
22060301 - کیا حضر (غیر مسافر) کی حالت میں نمازیں جمع کر سکتے ہیں ؟
ایک بھائی کا سوال ہے کہ انگلینڈ میں عشاء کی نماز دیر سے ہوتی ہے غالباً رات کو 11:30 بجے ہوتی ہے اور فجر کی نماز 2:30 بجے ہوتی ہے تو بعض جگہوں پر کچھ لوگ عشاء کو مغرب ( بجے 9:30) کے ساتھ جمع تقديم کر لیتے ہیں. تو کیا ان کا عمل درست ہے؟