022. Aqeedah Waasitiyyah – Surah Al-Ikhlas Quran Majeed ke ek tihayi ke barabar hai

022. العقيدة الواسطية - سورۃ الاخلاص قرآن مجید کے ایک تہائی کے برابر ہے


• ” وقد دخل في هذه الجملة ما وصف الله به نفسه في سورة الإخلاص التي تعدل ثلث القرآن،… “

جو باتیں ہم بیان کر چکے ہیں اسماء و صفات کے تعلق سے اس کے جملے میں یہ چیز داخل ہے کہ جو کچھ اللہ تعالیٰ نے اپنے لیے وصف بیان فرمایا ہے جیسا کہ سورۃ الاخلاص میں جو قرآن مجید کے ایک تہائی کے برابر ہے،