17: Kya Ambiya aur Saliheen ko pukaarna shirk nahi ?
17: کیا انبیاء اور صالحین کو پکارنا شرک نہیں؟
Shubha number 6: “Wo kehtay hain k hum shirk nahi kartay aur Ambiya aur Saliheen ko pukaarna shirk nahi hai. Shirk ka matlub to buto ki ibaadat karna hai aur hum buto ki ibaadat nahi kartay. Balkay tum logo nay hum per zulm kya aur be insaafi ki hai. Kyon k tum log ye kehtay ho k buto k pujaari aur Ambiya (Alaehimus salatu was salaam) ko pukaarnay walay sab barabar hain. Yay na insaafi hai.”
شبہہ نمبر 6: ” وہ کہتے ہیں کہ ہم شرک نہیں کرتے اور انبیاء اور صالحین کو پکارنا شرک نہیں ہے، شرک کا مطلب تو بتوں کی عبادت کرنا ہے اور ہم بتوں کی عبادت نہیں کرتے، بلکہ تم لوگوں نے ہم پر ظلم کیا اور نا انصافی کی ہے، کیونکہ تم لوگ یہ کہتے ہو کہ بتوں کے پجاری اور انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کو پکارنے والے سب برابر ہیں، یہ نا انصافی ہے۔”