15: Kya buzurgon ko pukarna shirk nahi kyun ke pukaar ibadat nahi?
15: کیا بزرگوں کو پکارنا شرک نہیں کیوں کے پکار عبادت نہیں؟
Shubha number 4: “Hum to sirf Allaah ki ibaadat kartay hain aur buzurgo ki ibaadat karna aur buzurgo ko pukaarna ibaadat nahi. Agar aap yay kehtay hain k ‘Ya Rasool Allaah madad’ Shirk Hai to shirk tub hota agar pukaar ibaadat Hoti. Pukaar to ibaadat Hai he nahi”
شبہہ نمبر-4: ” ہم تو صرف اللہ تعالی کی عبادت کرتے ہیں اور بزرگوں کی عبادت کرنا اور بزرگوں کو پکارنا عبادت نہیں، اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ “یا رسول اللہ مدد” شرک ہے تو شرک تب ہوتا اگر پکار عبادت ہوتی ،تو پکار تو عبادت ہے ہی نہیں۔”