13: Kya ghair Allah ka Waseela hasil karna shirk hai ?
13. کیا غیر اللہ کا وسیلہ حاصل کرنا شرک ہے ؟
Shubha number 2: “Hum shirk nahi kartay balkay hum kalima padhnay walay Musalman hain aur yay bhi jaantay hain k Allaah k siwa koi Khaaliq, koi Maalik, Koi Raaziq aur Tadbeer karnay wala nahi and yehi Kalima Tawheed ka mafhoom hai. Aur Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) koi Mushkil kusha, koi hajat rawa nahi, aur Nafa wa Nuqsaan ka Maalik bhi sirf Allaah hai aur Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) kisi cheez k Maalik nahi aur na he un k haath mein kuch hai. Laikin hum gunah gaar hain. Hamaray gunah hamaray Rabb k darmiyaan aik deewaar ban chukay hain aur hum Allaah ki nazdeeki nahi haasil kar saktay illa yay k hum Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) ko aur naik buzurgo ko waseela banayein. Jub hum un ko waseela banatay hain to hum Allaah taala k nazdeek ho jatay hain.”
شبہہ نمبر 2: ” ہم شرک نہیں کرتے بلکہ ہم تو کلمہ پڑھنے والے مسلمان ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی خالق، کوئی مالک، کوئی رازق اور تدبیر کرنے والا نہیں اور یہی کلمہ توحید کا مفہوم ہے۔ اور نبی کریم ﷺ کوئی مشکل کشا، کوئی حاجت روا نہیں، اور نفع نقصان کا مالک بھی صرف اللہ تعالی ہے اور نبی کریم ﷺ کسی چیز کے مالک نہیں اور نہ ہی ان کے ہاتھ میں کچھ ہے، لیکن ہم گنہگار ہیں۔ ہمارے گناہ ہمارے رب کے درمیان ایک دیوار بن چکے ہیں اور ہم اللہ تعالی کی نزدیکی نہیں حاصل کر سکتے الا یہ کہ ہم نبی کریم ﷺ کو اور نیک بزرگوں کو وسیلہ بنائیں، جب ہم ان کو وسیلہ بناتے ہیں تو ہم اللہ تعالی کے نزدیک ہو جاتے ہیں۔”