100. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith

100. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث


• اہل بدعت کی علامات۔
بعض اہل بدعت اصحاب الحدیث کو جبریہ کہتے ہیں۔
اصحاب الحدیث ان تمام عیوب سے پاک ہیں صاف ہیں اور بری ہیں۔
اہل سنت تو صرف روشن (راہ پر) ہیں۔ اور سیدھے راستے پر ہیں۔