097. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith
097. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث
• اہل بدعت کی علامات۔
۔اہل بدعت اہل سنت کو برے ناموں سے صرف عصبیت کی وجہ سے پکارتے ہیں۔
اہل سنت کا دوسرا نام اہل حدیث ہے۔
اہل بدعت نے اہل سنت کو برے القابات سے جو پکارا ہے یہ وہی طریقہ ہے جو مشرکین نے رسول ﷺ کے مقابلے میں اپنایا تھا۔
[put_wpgm id=2]

