094. Manhaj-as-Salikeen: Kitab Jinayat (zulm aur zyadati ) ka bayan – Part 2
094. منھج السالکین : کتاب الجنایات (ظلم اور زیادتی) کا بیان ۔ حصہ دوم
• [ پوائنٹ نمبر 625]
625. قتل اور جسم کے مختلف اعضاء کی دیت۔
626. قصاص واجب ہونے کی شرطیں۔
627. جماعت کو ایک شخص کے بدلے میں قتل کیا جائے گا۔
628. جسم کے اعضاء کا بدلہ لیا جائے گا بغیر زیادتی کے۔
629. عورت کی دیت مرد کے مقابلے میں آدھی ہے۔