088. Manhaj-as-Salikeen: Iddaton aur Istebra (londi ka raham ke paak honay ke liye intezar karne ) ka bayan – Part 2

088. منھج السالکین : عدتوں اور استبراء (لونڈی کا رحم کے پاک ہونے کے لیے انتظار کرنے) کا بیان - Part 2


585: گم شدہ شوہر کی بیوی کی عدت۔
586:عدت کے دوران عورت کا نان و نفقہ۔
587:الاستبراء۔
588: لونڈی کی عدت۔

[بیویوں، رشتے داروں، اور ممالیک کا نان و نفقہ اور حضانة کا بیان۔]
589:بیویوں، رشتے داروں اور ممالیک کے لیے نان و نفقہ اور حضانة کا بیان۔
590: جب بیوی نان و نفقہ کا مطالبہ کرے گی تو شوہر پر دینا واجب ہو گا۔
591: مرد پر ماں، باپ اور داد کا خرچ فرض ہے اور اولاد کا بھی خرچ فرض ہے اگر مالدار ہے۔
592: غلام، لونڈی اور خادم کا خرچ آقا پر فرض ہے۔
593: بالغ بچوں کی شادی کا خرچ باپ پر فرض ہے۔
594: گھر کے پالتوں جانوروں کا کھانا پینا مرد پر فرض ہے۔