English | اردو

+966 501793200 | Batch 6: +966 545 610 557

ضابطہ اخلاق


  • ’اصحاب الحدیث‘ کے ’علمی حلقے‘کا مقصد واٹس ایپ کے ذريعے دینی تعلیم کو پھیلانا ہے۔

  • تمام افراد منتظم کی طرف سے پوسٹ کۓ گۓ مواد کے مطابق پیروی کریں

  • لیکچر یا اس کے حصے سمجھنے میں اگر مشکل پیش اۓ،تو ایسی صورت میں آپ ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں

  • برائے مہربانی جواب موصول ہونے تک صبر کا مظاہرہ کریں

  • ایسے سوال نہ پوچھیں جس کا تعلق موضوع سے نہ ہو

  • نتائج حاصل کرنے کے لئے ایک ای میل ایڈریس فراہم کریں

  • اگر ای میل نہ ہو تو آپ نتیجہ اصحاب الحدیث ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں

  • اگلے مرحلے میں جانے کے لئے آپ کو کم از کم 80 فیصد نمبر لانا ہوگا ۔ اور ہر سطح کے آخری ٹیسٹ کے ساتھ حاضری 80٪ ہونا چاہئے

  • مواد یا نتائج کے حوالے سے خدشات کی صورت میں-اصحاب الحدیث منتظمین ڈاکٹر مرتضی بن بخش(حفظه الله) کی سربراهي میں حتمی فیصلہ کریں گے

  • خط و کتابت کی معلومات میں کوئی تبدیلی (جیسے ای میل، موبائل نمبر وغیرہ) فارم کے ذريعے کی جاسکتی ہے بشرطیکہ پہلی معلومات صحیح دی جا رہی ہو

  • فارم کے ذريعے یا منتظم کی تجویز پر عمل کرنا لازمی ہے

  • طالب علم سے گزارش ہے کہ وہ اپنی معلومات اور مواد جو انکے خاص ہیں انہیں مخفی رکھیں اور دوسروں کے ساتھ بغیر ایڈمن کی اجازت کے شیئر نہ کریں

  • ایسے مواد جیسے نوٹس یا اوڈیو ویڈیو کلیپس جس کو عام لوگوں کے لئے نشر کیا گیا ہے اسے آپ علم کو بانٹنے کے لئے شیئر کر سکتے ہیں۔ مگر اس میں اس بات کا خیال رہے کہ اس میں آپ کی طرف سے کوئی تبدیلی نہ ہو اور صحیح مصدر کی طرف منصوب ہو