Baaz Shubhat Ka Azaala Aur Aitrazaat Ke Jawabaat-Pehla Shubha

بعض شبہات کا ازالہ اور اعتراضات کے جوابات - پہلا شبہ



سعودی عرب کے بعض کبار سلفی علماء مثلا شیخ بن باز رحمہ اللہ اور شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ نے ہماری ان جمعیتوں کو سراہا ہے اور ایسی جمعیتوں کو قائم کرنے کی اجازت بھی دی ہے