Kalma tauheed lailaha illallah
کلمہ توحید :لا الہ الا اللہ
Mohammad ur Rasulallah (sallallahu alaihi wasallam)
محمد رسول اللہ (ﷺ)
Auraton Kay Haqooq
عورتوں کے حقوق
Wallahu Khairur Raziqeen – Fir Hum Pareshan Kyun?
وَاللّٰهُ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ - پھر ہم پریشان کیوں؟
002: Hadith Aur Munkarinay Hadith
002: حدیث اور منکرین حدیث
008: Rozay Kay Ahkaam Aur Masail
008: روزے کے احکام اور مسائل
009: Jihad Ya Dahshatgardi
009: جہاد یا دہشت گردی
014. Aalaami Buhraan Kiyoon? Aur Usoo Ka Ealaaj Kasey – Part 1
014: عالمی بحران کیوں؟ اور اس کا علاج کیسے - حصہ اول
015. Aalaami Buhraan Kiyoon? Aur Usoo Ka Ealaaj Kasey – Part 2
015: عالمی بحران کیوں؟ اور اس کا علاج کیسے - حصہ دوم
016: Takfeer Kay Zawaabit Aur Usool
016: تکفیر کے ضوابط اور اصول
017: Aur Apni Qasmon Ki Hifazat Karo
017: اور اپنی قسموں کی حفاظت کرو
020: Barkatay Quran
020: برکت قرآن
028.Kal mera imtehan hai
28: کل میرا امتحان ہے
030.Talibul ilm aur duaat ko aik aham naseehat
30: طالب علم اور دعات کو ایک اہم نصیحت
031.Ibn taymiyyah ka khat apni walda ke naam
31: شیخ الاسلام ابن تیمیہ (رحمہ اللہ)کا خط اپنی والدہ کے نام
032.Quran majeed key baaz ayaat ka tadabbur
32: قرآن مجید کی بعض آیات کا تدبر
047: Quraan Majeed Ki Saab Say Choti Soraat Ki Mukhtaser Tafseer
047: قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورۃ کی مختصر تفسیر
Haramain Sharifain Ke Difaa Ke Liye Pakistani Fouj Ke Jawanoun Ko Mubarak-Baad Aur Naseehat
حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پاکستانی فوج کے جوانوں کو مبارک باد اور نصیحت
The Fundamentals Of Success
کامیابی کی بنیادیں
Daawat-e-Haq kya hai? aur iski tableegh kaisey ki jaati hai.
دعوت حق کیا ہے اور اسکی تبلیغ کیسے کی جاتی ہے؟
01: Sharh Rehnuma-e-Hajj leaflet (Pillars and Obligations)
01: شرح (لیفلٹ) رہنمائے حج
02: Sharh Rehnuma-e-Hajj leaflet (Conditions and Miqaat)
02: شرح (لیفلٹ) رہنمائے حج
Talab Ilm Mein Khashyat Ellahi Aur Himmat
طلب علم میں خشیت الہی اور ہمت
Performing Umrah and Gaining Knowledge (Tele link for Masjid e Aqsa, Vijaywada India)
عمرہ اور طلب العلم (مسجد اقصی کے لیے خاص ٹیلی لنک، وجنےواڑا، انڈیا)
Roshan Mustaqbil
روشن مستقبل
Dawaat aur tableege ki ilmi bunyadein aur amali misalayn
دعوت اور تبلیغ کی علمی بنیادیں اور عملی مثالیں
Namaaz-e-Nabwi صلی اللہ علیہ وسلم : amali tareeqah
نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم : عملی طریقہ
The Prophet’s Prayer - the practical method of performing ablution
Namaaz-e-Nabwi صلی اللہ علیہ وسلم : Wudoo ka amali tareeqah
نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم : وضو کا عملی طریقہ
Namaaz-e-Nabwi صلی اللہ علیہ وسلم : namaz mein ghaltiyon ka bayan
نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم : نماز میں غلطیوں کا بیان
– قبلے کی طرف رخ نہ کرنا
– زبان سے نیت کرنا
– تکبیر تحریمہ کو کمر جھکا کے رکوع میں جاتے ہوے پڑھنا
– تکبیر تحریمہ میں کان کو پکڑنا یا کانوں تک ہاتھ پورے لے کر جانا یا صحیح سے ہاتھ نہیں کھڑے کرنا یا جلدی میں اشارہ کرنا
– سورۃ الفاتحہ کو فرض یا رکن نہ سمجھنا
– سورۃ الفاتحہ کے تلفظ میں غلطی کرنا
– قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کی غلطی
– رکوع سے پہلے رفع یدین نہ کرنا
– رکوع کی حالت میں کمر کا زیادہ یا کم جھکنا،یا سر اٹھا یا جھکا ہونا
– رکوع کی حالت میں پاؤں کا قبلہ رخ نہ ہونا
– اپنے بھائی کے پاؤں سے پاؤں نہ ملانا
– رکوع کی حالت میں ہتھیلیوں کابند ہونا
– رکوع کی حالت میں بازو یا کہنی کا ٹیڑھا ہونا
– رکوع کے درمیان اطمینان نہ ہونا
– بغیر اطمینان کے سجدے میں چلے جانا ،یا بناء کمر سیدھی کیے سجدے میں چلے جانا
– سجدے میں کہنی زمین پر رکھنا
– بہت تیزی سے سجدہ کرنا
– سجدے کی حالت میں دونوں پاؤں جلدی سے اٹھا لینا
– سجدے میں ماتھا یا ناک کا زمین پرصحیح سے نہ ٹکنا
– پاؤں کی انگلیوں کا رخ قبلے کی طرف نہیں ہوتا
– جلسے میں (دونوں سجدوں کے بیچ میں بیٹھنا ) اطمینان نہ ہونا
– دونوں سجدوں کے بعد بیٹھنا (استراحت) نہ کرنا
– تشہد میں ( پہلے تشہد کے لیے) بیٹھنے کے طریقے میں غلطی ، تشہد کے تلفظ میں غلطی
– درود ابراہیمی میں غلطی
– دعائے مسنون نہ پڑھنا
– تشہد میں انگلی کے اشارے کی غلطی ، انگلی کو شروع سے لے کر آخر تک نہیں اٹھانا
– تیسری رکعت میں رفع یدین نہ کرنا
– تشہدالاخیر،چار رکعت والی نماز میں تورّک کے طریقے سے نہیں بیٹھنا( دو تشہد والی نماز)
– تشہد میں نگاہ گھماتے رہنا
– سلام میں صحیح سے منہ نہیں پھیرنا کم یا زیادہ پھیر لینا ،ادھورا سلام پڑھنا یا صرف ایک سلام پڑھنا
Namaaz-e-Nabwi صلی اللہ علیہ وسلم : Musafir ki namaz ka bayan
نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم : مسافر کی نماز کا بیان
• مسافر کے لیے قاعدہ – مسافر کون ہوتا ہے
• سفر کی اقسام
• سفر میں کون سی نمازیں جمع کرسکتے ہیں
• پانی نہ ملنے پر کیا کریں
• بیٹھ کر نماز کیسے پڑھیں
• کون سی نمازیں قصر ہوتی ہیں
• اگر گاڑی اپنی ہے تو پھر بھی قصر کریں گے
• ہوائی جہاز اور ٹرین میں قبلہ کا تعین کیسے کریں
• اگر ہم نے مغرب کی نماز ادا نہ کی ہو اور مسجد جائیں تو عشاء کی جماعت کھڑی ہو جائے تو ہم کیا کریں
• اگر کوئی مسافر چار دن تک رہے تو کیا وہ قصر کرے گا
• کیا مسافر وتر پڑے گا
• بعض اسکول اور مارکیٹ میں مصلے بنے ہوتے ہیں تو کیا مصلے میں نماز ادا کریں یا پھر قریب ہی موجود مسجد میں
• جب دو نمازیں جمع کریں گے تو کیا دوسری جماعت کی الگ سے تکبیر کہی جائے گی
• جب ہم گھر میں سنت ادا کر رہے ہو اور مسجد سے تکبیر کی آواز آجائے تو کیا سنت توڑ دیں گے
• سنت توڑنے کے لیے سلام پھیرنا ضروری ہے
• اگر کوئی مسافر گھر پہنچ کر سفر کی نماز پڑھے تو کیا وہ قصر کرے گا