Quran Majeed aur hamarey bachey
قرآن مجید اور ہمارے بچے
Main aur meri namaz
میں اور میری نماز
Oh my soul - A moment with your soul
Aye meri nafs – apney nafs ke saath ek waqfa
اے میری نفس - اپنے نفس کے ساتھ ایک وقفہ
479. Trials of diseases
479. Bimariyoun ki azmaish
479. بیماریوں کی آزمائش
مقدمہ: (0 – 11:08)
1: بیمار شخص، بیماری کی حالت میں کیا کرے اور کیا نہ کرے۔ (11:08 – 24:15)
• صبر کرنا ہے قول اور فعل سے
• بیماری عذاب نہیں بلکہ گناہوں کا کفارہ ہے
2: بیمار کے پیارے کیا کریں اور کیا نہ کریں (24:15 – 34:42)
• بیمار شخص کے لیے دعا کریں۔
• جو بیماری پیارے کو لگی ہے مجھے نہیں لگی اس لیے شکر کرنا ہے۔
478. Legislated method of obtaining blessing
478. Husool e barkat ka sharayi tareeqa
478. حصول برکت کا شرعی طریقہ
0: مقدمہ: (0 – 5:20)
1، 2: ایمان اور تقوی (5:20 – 10:23 )
3: قرآن مجید (10:23 – 15:43)
4: اللہ کے پیارے پیغمبر(ﷺ ) (15:43 – 21:29)
5: بعض جگہیں (21:29 -25:04 )
6: نماز (25:04 -26:25 )
7: مجالس علم (26:25 – 28:25)
8: کھانا (28:25 – 34:06)
9: صلہ رحمی (34:06 – 37:44)
10: تجارت (37:44 – 43:01)
477. Three things to achieve success
477. Falaah aur kamyabi haasil karney ki teen cheezein
477. فلاح اور کامیابی حاصل کرنے کی تین چیزیں
⓪مقدمہ: ( 0- 11:00)
①یقیناً اس نے فلاح پائی جو مسلمان ہوا : (11:00 – 25:30)
②جسے اس کی حاجت کے مطابق رزق دیا گیا ہو : (25:30 – 32:08)
③جس کو اللہ تعالی نے قناعت عطا فرمائی ہو : (32:08 – 43:00)
476. Three things which protect from the punishment of Allah
476. Allah taala ke azab se bachaaney wali teen cheezein
476. اللہ تعالی کے عذاب سے بچانے والی تین چیزیں
پہلی چیز: اللہ تعالی کا ڈر پوشیدہ اور اعلانیہ۔
دوسری چیز: عدل اور انصاف کرنا۔
تیسری چیز: میانہ روی اختیار کرنا امیری اور فقیری کی حالت میں۔