[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • 101. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith

    101. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث


    • اہل سنت بالغ، کامل اور قوی حجتوں پر قائم ہیں۔

    اللہ تعالیٰ نے اہل سنت کو کتاب، وحی اور (اپنے اور اپنے رسول کے) خطاب کی اور اللہ تعالیٰ کے قریبی اولیاء کی اتباع کی توفیق دی۔
    اور رسول ﷺ کی احادیث کی پیروی کرتے ہیں۔

    اللہ تعالیٰ نے (اہل سنت) کے سینوں کو اپنی محبت کے لیے اور آئمہ شریعت اور علماء امت کی محبت کے لیے کشادہ کر دیا۔

    102. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith

    102. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث


    • اہل سنت کی علامات۔ (حصہ اول)

    103. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith

    103. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث


    • اہل سنت کی علامات۔ (حصہ دوم)

    اہل سنت آئمہ اہل سنت سے محبت کرتے ہیں اور اہل بدعت سے بغض و نفرت کرتے ہیں۔

    104. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith

    104. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث


    • اہل سنت کی علامات۔ (حصہ سوم)

    اہل سنت اہل بدعت سے بغض و نفرت کرتے ہیں، لیکن اہل بدعت عوام کو حکمت اور موعظہ حسنہ سے دعوت بھی دیتے ہیں۔

    قیامت کی علامات میں سے اہل بدعت کی کثرت ہونا۔

    قیامت کی علامات میں سے علم کا کم ہونا اور جہالت کا بڑھ جانا۔

    قیامت بدترین لوگوں پر قائم ہو گی۔

    105. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith

    105. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث


    • اہل سنت کی علامات (حصہ چہارم)

    اور جس نے آج اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر ﷺ کی سنت کو لازم پکڑا اور اس پر عمل بھی کیا اور اس پر استقامت بھی اختیار کی اور اس کی طرف دعوت بھی دی ہے تو اس کا اجر پچاس لوگوں کے برابر ہوگا!

    خلیفہ ہارون الرشید کی فضیلت۔

    نبی کریم ﷺ کی سنت کی تعظیم کرنا واجب ہے۔

    صحیح حدیث پر طعن کرنے والے پر سختی سے رد کرنا۔