059. Ahle hidayat aur sachayi ki nafrat bharey buray alfazo se tanqeed karna
059. اہل ہدایت اور سچائی کے نفرت بھرے برے الفاظوں سے تنقید کرنا۔
060-061. Allah taala par jhoot bandhna aur haq ko jutlana
060 - 061. اللہ تعالی پر جھوٹ باندھنا اور حق کو جھٹلانا۔
062. Baadshahon aur hukmarano ko ahle haq ke khilaf uksana
062. بادشاہوں اور حکمرانوں کو اہل حق کے خلاف اکسانا
063-067. Ahle haqq ko buray alqaab se pukarna aur unkey khilaf jhoot aur tohmatain bandhna
063-067. اہل حق کو برے القاب سے پکارنا اور انکے خلاف جھوٹ اور تہمتیں باندھنا
63. اہل حق کو بُرے الفاظوں اور القابوں سے بلانا یا پکارنا
64. اہل حق کو زمین پر فساد برپا کرنے والا قرار دینا
65. اہل حق بادشاہ کے دین کی تنقیص کرنے والے ہیں
66. اہل حق بادشاہ کے معبودوں کی تنقیص کرتے ہیں
67. اہل حق دین کو بدلنا چاہتے ہیں
068. Haq ko tark kartey huwey uspar amal karney ka dawa karna
068. حق کو ترک کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کا دعوی کرنا
069-070. Ibadat mein zyadti karna – ibadat mein kami karna
069-070. عبادت میں زیادتی کرنا - عبادت میں کمی کرنا
69. عبادت میں زیادتی کرنا جیسا کہ عاشورہ کے موقع پر کرتے تھے
70. عبادت میں کمی کرنا جیسا کہ حج کے موقع پر میدان عرفات میں نہی ٹھرتے تھے
071-072-073. Wajib ko chhorna neki samajh kar – achay rizq aur libaas ko chhorna ibadat samajh kar
071-072-073. واجب کو چھوڑنا نیکی سمجھ کر - اچھے رزق اور لباس کو چھوڑنا عبادت سمجھ کر
074. Logon ko gumrahi ki taraf daawat aur tableegh karna beghair ilm kay
074. لوگوں کو گمراہی کی طرف دعوت وتبلیغ کرنا بغیر علم کے
075. Jaan boojh kar logon ko kufr ki taraf dawat dena
075. جان بوجھ کر لوگوں کو كفر كى طرف دعوت دينا
076. Shirk ko saabit karne ke liye aur haqq ko mitaane ke liye shadeed makr o fareb karna
076. شرك كو ثابت كرنے کے لیے اور حق کو مٹانے کے لیے شديد مكرو فريب كرنا
077. Inkey imaam ya toh badkaar aalim hain ya jaahil buzurg jaahil aabid hain yaani na-ahel logon ki iqtada’a karna
077. ان کے امام یا تو بدکار عالم ہیں یا جاہل بزرگ جاہل عابد ہیں یعنی نااہل لوگوں کی اقتداء کرنا
078. Allah taala se mohabbat ke dawey ke saath shariat ko tark karna
078. الله تعالی سے محبت کے دعوے کے ساتھ شريعت كو ترك كرنا
079. Jhooti aarzuon par bharosa karna
079. جھوٹی آرزوؤں پر بھروسہ کرنا
080. Ambiya aur saliheen buzurgon ki qabron ko ibadat gaahein bana lena
080. أنبياء اور صالحين بزرگوں کی قبروں کو عبادت گاہیں بنا لینا
081. Apney ambiya kay aasaar par ibadat gaahein bana lena
081. اپنے انبیاء کے آثار پر عبادت گاہیں بنالینا جيسا كے سيدنا عمر بن خطاب سے ذكر كيا گیا
082. Qabron per diye jalaana
082. قبروں پر دیے جلانا
083. Qabron per meley lagaana ya jashn manana
083. قبروں پر میلے لگانا یا جشن منانا
084. Qabron ke paas qurbani karna
084. قبروں کے پاس قربانی کرنا
085-086. Buzurgon ke aasaar se tabarruq haasil karna – Jin ke paas yeh aasaar hain woh qabil fakhr aur sharf hain
085-086. بزرگوں کے آثار سے تبرک حاصل كرنا - جن کے پاس یہ آثار ہیں وہ قابل فخر اور شرف ہیں
85. بزرگوں کے آثار اور نشانيوں سے تبرک حاصل كرنا
86. جن کے پاس یہ آثار یا علامتیں ہیں وہ قابل فخر اور شرف ہیں
087-090. Khaandaani hasab, nasab aur zaat per fakhr karna – Doosron ke nasab mey taan karna – Sitaaron ki manzilon se baarish talab karna – Mayyat per nooha karna
087-090. خاندانی حسب ، نسب اور ذات پر فخر کرنا - دوسروں کے نسب پر طعن کرنا اور عیب لگانا - ستاروں کی منزلوں سے بارش طلب کرنا - میت پر نوحہ کرنا
87. خاندانی حسب ، نسب اور ذات پر فخر کرنا
88. دوسروں کے نسب پر تعن کرنا اور عیب لگانا
89. ستاروں کی منزلوں سے بارش طلب کرنا
90. میت پر نوحہ کرنا
—————
87.Khaandaani hasab, nasab aur zaat per fakhr karna.
88.Doosron ke nasab mey taan karna aur ayb lagaana.
89.Sitaaron ki manzilon se baarish talab karna.
90.Mayyat per nooha karna.
091-092. Unki badi fazilaton mein se – jabr ya zulm karna aur haq ya nahaq par faqr karna
091-092. ان کی بڑی فضیلتوں میں سے ۔ جبر یا ظلم کرنا اور حق یا ناحق پر فخر کرنا
093. unkey nazdeek – apne giroh ya jamaat ke liye, haqq ya baatil per taassub karna zaroori hai
093. ان کے نزدیک - اپنے گروہ یا جماعت کے لیے حق یا باطل پر تعصب کرنا ضروری ہے
094-095. Unke deen mey se kisi shakhs ko doosre ke jurm ki saza dena – Kisi shakhs ki tanqees doosron ki wajah se karna
094-095. ان کے دین میں سے کسی شخص کو دوسرے کے جرم کی سزا دینا - کسی شخص کی تنقیص دوسروں کی وجہ سے کرنا
٩٤. ان کے دین میں سے کسی شخص کو دوسرے کے جرم کی سزا دینا۔
٩٥. کسی شخص کی تنقیص دوسروں کی وجہ سے کرنا
————————————————————-
94 – Unke deen mey se kisi shaks ko doosre ke jurm ki saza dena.
95. Kisi shakhs ki tanqees doosron ki wajah se karna (from 20:34)
096-097-098. Baitullah ki wilayat par fakhr karna – Ambiya (علیھم الصلاۃ والسلام) ki zurriyat se honay par fakhr karna – Sanat o Tijarat par fakhr karna
096-097-098. بيت الله كی ولایت پر فخر کرنا - انبیاء عليهم الصلاة والسلام کی ذریت سے ہونے پر فخر کرنا - صنعت و تجارت پر فخر کرنا
096. بيت الله كی ولایت پر فخر کرنا يعنی اللہ تعالی کے گھر کی خدمت کرتے ہوئے فخر کرنا
097. انبیاء عليهم الصلاة والسلام کی ذریت سے ہونے پر فخر کرنا (18:00)
098. صنعت و تجارت پر فخر کرنا (34:24)
099. Duniya ki taazeem karna
099. دنیا کی تعظیم کرنا
100. Allah taala ke ehkamaat per aitraz karna
100. اللہ تعالی کے احکامات پر اعتراض کرنا
102. Rasoolon ki itteba karne waley ahle imaan ki neeyaton per tohmatain lagaana ke woh mukhlis nahi thay dunya ke talabgaar thay
102. رسولوں کی اتباع کرنے والے اہل ایمان کی نیتوں کے اوپر تہمتیں لگانا کہ وہ مخلص نہیں تھے بلکہ دنیا کے طلب گار تھے
103-108. Arkaan e eiman ya ismein se kisi ek rukn ko jhutlana
103-108. ارکان ایمان یا اس میں سے کسی ایک رکن کو جھٹلانا
103. فرشتوں کو جھٹلانا
104. رسولوں کو جھٹلانا
105. کتابوں کو جھٹلانا
106. جو کچھ اللہ تعالی کی طرف سے آیا اس سے اعراض کرنا یعنی منھ موڑنا
107. آخرت کے دن کا انکار کرنا
108. اللہ تعالی کی ملاقات کو جھٹلانا
—————
103. Farishton ko jhutlaana.
104. Rasoolon ko jhutlaana
105. Kitabon ko jhutlaana
106. Jo kuch Allah taala ki taraf se aaya, ussey aaitraadh karna yaani muh morna
107. Aakhirat ke din ka inkaar karna
108. Allah taala ki mulaqaat ko jhutlaana
109 -112. Masa’il Jahiliyah
109 - 112. مسائل الجاھلیۃ
109. آخرت کے متعلق بعض مسائل میں رسولوں کی تکذیب کرنا
110. عدل و انصاف کا حکم دینے والوں کو قتل کرنا۔ (10:38)
111. جبت اور طاغوت پر ایمان لانا۔ (18:40)
112. مشرکین کے دین کو مسلمانوں کے دین پر فضیلت دینا۔ (34:23)
—————
113-115. Haq ko chupa Kar baatil ke sath khalat malat karna aur allah tala ki zaat per beghair ilm ke kalam karna
113-115. حق کو چھپا کر باطل کے ساتھ خلط ملط کرنا اور اللہ تعالی کی ذات پر بغیر علم کے کلام کرنا
113. حق کو باطل کے ساتھ خلط ملط کرنا
114. حق کو جانتے ہوئے چھپانا (7:33)
115. اللہ تعالی پر بغیر علم کے کلام کرنا (24:10)
—————