[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • 03: Dosara Naqidh

    03: دوسرا ناقض

    .

    جو شخص اپنے اور اللہ تعالی کے درمیان کسی کو وسیلہ سمجھ کر پکارے اس سے سفارش کا طلب گار ہو اور اس پر کسی قسم کا توکل اور بھروسہ کرے۔ ایسے شخص کو اجتماعی طور پر کافر قرار دیا گیا ہے۔

    04: Tesaraa Naqidh

    04: تیسرا ناقض

    .

    جو شخص مشرکین کو کافر نہ سمجھے یا ان کے کفر میں شک کرے یا ان کے مذہب کو صحیح سمجھے ایسے شخص کو بھی کافر قرار دیا گیا ہے۔

    05: Chotha Naqidh

    05: چوتھا ناقض

    .

    جو شخص یہ عقیدہ رکھے کہ رسول اللہ () کے طریقے سے کوئی دوسرا طریقہ افضل ہے یا رسول اللہ () کے فیصلے سے کسی دوسرے شخص کا فیصلہ احسن ہے، جیسا کہ وہ شخص طواغیت کے حکم کو اللہ کے رسول() کے حکم پر فوقیت دیتا ہے تو ایسا شخص کافر ہے۔

    06: Panchawa Naqidh

    06: پانچواں ناقض

    .

    جو شخص رسول اللہ () کے لائے ہوئے دین میں سے کسی ایک حکم سے بغض وعداوت رکھے اگرچہ اس پر عمل بھی کرتا ہو۔ پھر بھی اسے کافر قرار دیا گیا ہے۔

    08: Saatwaan Naqidh

    08: ستواں ناقض

    .

    جادو کرنا۔ صرف اور عطف بھی اس کی ذیل میں آتا ہے۔ لہذا جو شخص جادو کرے یا جادو پر رضا مندی کا اظہار کرے ایسے شخص کو بھی کافر قرار دیا گیا ہے۔

    10: Nowaan Naqidh

    10: نواں ناقض

    .

    جو شخص یہ عقیدہ رکھے کہ بعض افراد کو شریعت محمدیہ() پر عمل نہ کرنے کی اجازت ہے، جسیے موسی(علیہ السلام) کی شریعت سے خضر(علیہ السلام) کو اجازت تھی۔ تو ایسا شخص بھی کافر ہے۔