④ امام احمد بن حنبل (رحمہ اللہ) – وفات: 241ھ
02. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
02. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
• اصول السنہ کی شرح •
• سنت کا معنیٰ
• اس چیز کو تھامے رکھنا جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللّٰہ عنہم تھے اور ان کی اتباع کرنا
• بدعات کو ترک کرنا
03. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
03. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
• اصول السنہ کی شرح •
• اہل بدعت سے اور اہل اہوا (خواہش نفس کی پیروی کرنے والوں)سے بحث ومباحثہ، جدال اور جھگڑے کو ترک کرنا اور ان کے ساتھ بیٹھنے سے رک جانا
04. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
04. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
• اصول السنہ کی شرح •
• سنت ہمارے ہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آثار ہیں
• سنت قرآن مجید کی بہترین تفسیر ہے اور سنت قرآن مجید کے دلائل ہیں
• سنت (عقیدہ) میں قیاس نہیں ہے اور سنت کے لیے مثالیں بھی بیان نہیں کی جاتی
• سنت عقل یا خواہش نفس سے نہیں پائی جا سکتی
• سنت تو صرف اتباع کا نام ہے اور ہوائے نفس کو ترک کرنے کا نام ہے
05. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
05. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
• اصول السنہ کی شرح •
• سنت عقل یا خواہش نفس سے نہیں پائی جا سکتی
• سنت تو صرف اتباع کا نام ہے اور ہوائے نفس کو ترک کرنے کا نام ہے
• ان لازمی سنتوں میں سے کوئی شخص کسی ایک سنت کو بھی اس طرح ترک کر دے کہ نہ تو اس کو قبول کرے اور نہ ہی اس پر ایمان رکھے تو وہ اہل سنت میں سے نہیں ہے۔
• تقدیر پر ایمان اچھی ہو یا بری
06. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
06. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
• اصول السنہ کی شرح •
• قرآن مجید اللّٰہ تعالیٰ کا کلام ہے مخلوق نہیں
• روزِ قیامت اللّٰہ تعالیٰ کے دیدار پر ایمان لانا جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے صحیح احادیث میں
07. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
07. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
• اصول السنہ کی شرح •
• قیامت کے دن ترازو پر ایمان
• بے شک اللّٰہ تعالیٰ قیامت کے دن اپنے بندوں سے کلام فرمائیں گے
• حوض کوثر پر ایمان لانا
• قبر کے عذاب پر ایمان لانا
08. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
08. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
• اصول السنہ کی شرح •
• اللّٰہ تعالیٰ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت پر ایمان
• ہمارا یہ بھی ایمان ہے کہ بے شک دجال نکلے گا اس کی بڑی نشانی یہ ہے کہ اس کی دونوں آنکھوں کے بیچ کافر لکھا ہو گا
• اس پر ایمان کہ سیدنا عیسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام نازل ہوں گے
09. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
09. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
• اصول السنہ کی شرح •
• ایمان قول و عمل ہے زیادہ بھی ہوتا ہے اور کم بھی۔
• جس نے نماز کو ترک کیا اس نے کفر کیا۔
10. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
10. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
• اصول السنہ کی شرح •
• اس امت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سب سے افضل ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ پھر عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ہیں ہم ان تینوں کو مقدم کرتے ہیں جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں مقدم فرمایا اس میں کوئی اختلاف نہیں کرتے تھے۔
11. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
11. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
12. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
12. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
13. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
13. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
• اصول السنہ کی شرح •
• چوروں، ڈاکوؤں اور خوارج سے قتال کرنا جائز ہے
• ہم اہل قبلہ میں سے کسی کے بارے میں عمل کی وجہ سے جو وہ کرتا ہے جنت یا جہنم کی گواہی نہیں دیتے
• رجم (سنگسار) کرنا حق ہے شادی شدہ شخص جب زنا کرے
14. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah
14. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ
• اصول السنہ کی شرح •
• جس نے کسی ایک صحابئ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں تنقیص کی یا اس سے بغض رکھا یا اس کی برائیاں بیان کی تو وہ شخص بدعتی ہے۔
• نفاق کا معنی۔
• ہم نصوص کو تسلیم کرتے ہیں اگر چہ ان کی تفسیر معلوم نہ بھی ہو۔
• جنت اور دوزخ دونوں مخلوق ہیں اور پیدا کر دی گئی ہیں۔
• اہل قبلہ میں جو بھی موحد ہو اور فوت ہو جائے تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے اگرچہ وہ گناہگار ہی کیوں نا ہو۔