[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • ③ امام سفیان ثوری (رحمہ اللہ) – وفات: 161ھ

    02. Imam Sufyan Thawri رحمہ اللہ ka aqeedah

    02. امام سفیان ثوری (رحمہ اللہ) کا عقیدہ


    • قرآن اللہ کا کلام ہے مخلوق نہیں

    • ایمان قول، عمل اور نیت (کا نام) ہے

    • صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سب سے آگے سیدنا ابو بکر و عمر رضی اللّٰہ عنہما ہیں

    • اور اس کے بعد عثمان و علی رضی اللّٰہ عنہما ہیں

     

    03. Imam Sufyan Thawri رحمہ اللہ ka aqeedah

    03. امام سفیان ثوری (رحمہ اللہ) کا عقیدہ


    • کسی کے جنتی اور جہنمی ہونے کی گواہی نہ دینا

    • مگر ان عشرہ مبشرہ کے جنتی ہونے کی گواہی دینا جن کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گواہی دی

    • موزوں پر مسح کرنا پاؤں دھونے سے افضل ہے

    • جہری نمازوں میں “بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم” آہستہ پڑھنا افضل ہے

    • تقدیر اچھی ہو یا بری ہو اس پر ایمان لانا

     

    04. Imam Sufyan Thawri رحمہ اللہ ka aqeedah

    04. امام سفیان ثوری (رحمہ اللہ) کا عقیدہ


    • ہر نیک و بد امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے

    • جہاد تا قیامت جاری رہے گا (حکمران کے ماتحت)حکمران اچھا ہو یا برا

    • اسی کے جھنڈے تلے صبر کرنا