23: Hukmaran Ki Farmabardari
23: حکمران کی فرمانبرداری
Shubhat Ka Azaala: Jitni bhi ahadees hain hukmaran ki farmabardari ke mutaliq yeh un hukmaranon ke liye nahi hain jo mulkon par haakim ban kar baithey huwey hain. ye ahadees to un Khulfa ke liye thi jo poori ummat ke khalifa thay. aur na aaj khilafat hai aur na hi un hukmaranon ki baiyyat hai
شبہات کا ازالہ:
جتنی بهی احادیث ہیں حکمران کی فرمانبرداری کے متعلق یہ ان حکمرانوں کے لیے نہیں ہیں جو ملکوں پر حاکم بن کر بیٹهے ہوئے ہیں.یہ احادیث تو ان خلفاء کے لیے تهی جو پوری امت کے خلیفہ تهے. اور نہ آج خلافت ہے اور نہ ہی ان حکمرانوں کی بعیت ہے.