21: Hukmaran Ki Farmabardari
21: حکمران کی فرمانبرداری
Shubhat Ka Azaala: Ain Jalut jung ke mouqey par Saif ud Deen Qutz ne apne aap ko misr ke upar hukmaran mutayyan kar diya aur jehaad ka hukum diya aur ulema nay bhi unka saath diya, to agar ye shakhs Ameer ban sakta hai to aap hamein kyun mana karte ho.
شبہات کا ازالہ: عین جالوت جنگ کے موقعہ پر سیف الدین قطز نے اپنے آپ کو مصر کے اوپر حکمران متعین کر دیا اور جہاد کا حکم دیا اور علماء نے بهی ان کا ساتھ دیا، تو اگر یہ شخص امیر بن سکتا ہے تو آپ ہمیں کیوں منع کرتے ہو.