07: Kya aisey hukmaranon ki farmabardari jayez hai jinhoney loot maar machayi huwi hai aur mulk ko kangal kar diya hai?
07: کیا ایسے حکمرانوں کی فرمانبرداری جائز ہے جنہوں نے لوٹ مار مچائی ہوئی ہے اور ملک کو کنگال کردیا ہے ؟
Shubhat Ka Azaala : Inn hukmaranon ki farmabardari hum kaisay karen.Inn hukmaranon ki farmabardari to shara’n jayez nahi kyunkay: unhoney loot maar machayi huwi hai. mulk ko kangaal kar diya aur apna pait bhar liya. iss liye aisay hukmaranon ke khilaaf nikalna aur ummat ko aisay darindon se chutkara dilana sab musalmanon par farz hai
شبہات کا ازالہ : ان حکمرانوں کی فرمانبرداری ہم کیسے کریں. ان حکمرانوں کی فرمانبرداری تو شرعا جائز نہیں کیونکہ: انہوں نے لوٹ مار مچائی ہوئی ہے. ملک کو کنگال کر دیا اور اپنا پیٹ بهر لیا. اس لیے ایسے حکمرانوں کے خلاف نکلنا اور امت کو ایسے درندوں سے چهٹکارا دلانا سب مسلمانوں پر فرض ہے.