31: Kashf ush Shubuhaat
31: کشف الشبہات
Tayrawee Ghalat Fehmi: Wo Khatay Hain Khi Jaab Osama Bin Zaid(radi Allahu Unhu) Nay La Ilah Ila Allah Khnay Walay Shakhs Ko Qataal Kar Diya Tu Rasoolullah(sallallahu alaihi wasallam) Nay Uss Par Narazagi Zahir Ki Aur Farmaya: Kiya Tu Nay Uss Kay La Ilah Ila Allah Parnay Kay Baad Bhee Usay Qataal Kar Diya. Rasoolullah(sallallahu alaihi wasallam) Nay Farmaya: Mujay Ise Baat Ka Hukum Diya Gaya Hai Kh Logoun Say Uss Waqt tak Qitaal Karoon Jaab Taak Khi Wo La Ilah Ila Allah Ka Iqrar Na Kar Lien
تیرویں غلط فہمی: وہ کہتے ہیں کہ جب اسامہ بن زید(رضی اللہ عنہ)نے لا الہ الا اللہ کہنے والے شخص کو قتل کردیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)نے اس پر ناراضی ظاہر کی اور فرمایا: کیا تو نے اس کے لا الہ پڑھنے کے بعد بھی اسے قتل کر دیا۔ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم)نے فرمایا: مجھے اس بات کا حکم دیا گیا ہے کہ لوگوں سے اس وقت تک قتال کروں جب تک کہ وہ لا الہ الا اللہ کا اقرار نہ کر لیں۔