Point No: 17پوائنٹ نمبر 17 admin wrote in Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے . صرف عقلی علوم کا اہتمام کرنا منہج سلف میں سے نہیں ہے۔ انکا علم صرف اللہ کا فرمان، رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمان اور صحابہ کا فرمان ہوا کرتا تھا۔ Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window) More 25-Jan-2016