14. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah

14. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ


• اصول السنہ کی شرح •

• جس نے کسی ایک صحابئ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں تنقیص کی یا اس سے بغض رکھا یا اس کی برائیاں بیان کی تو وہ شخص بدعتی ہے۔

• نفاق کا معنی۔

• ہم نصوص کو تسلیم کرتے ہیں اگر چہ ان کی تفسیر معلوم نہ بھی ہو۔

• جنت اور دوزخ دونوں مخلوق ہیں اور پیدا کر دی گئی ہیں۔

• اہل قبلہ میں جو بھی موحد ہو اور فوت ہو جائے تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے اگرچہ وہ گناہگار ہی کیوں نا ہو۔