479. Bimariyoun ki azmaish

479. بیماریوں کی آزمائش


مقدمہ: (0 – 11:08)

1: بیمار شخص، بیماری کی حالت میں کیا کرے اور کیا نہ کرے۔ (11:08 – 24:15)

• صبر کرنا ہے قول اور فعل سے

• بیماری  عذاب نہیں بلکہ گناہوں کا کفارہ ہے

2: بیمار کے پیارے کیا کریں اور کیا نہ کریں (24:15 – 34:42)

• بیمار شخص کے لیے دعا کریں۔

• جو بیماری پیارے کو لگی ہے مجھے نہیں لگی اس لیے شکر کرنا ہے۔