045. Sharh us Sunnah : Point No 41-44
045. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 41-44
41• موزوں پر مسح کرنا سنت ہے۔
42• سفر میں نماز قصر کرنا سنت ہے۔
43• اور سفر کی حالت میں جو چاہے روزہ رکھے اور جو چاہے روزہ نہ رکھے۔
44• سراویل میں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
[put_wpgm id=2]

