029. Sharh us Sunnah : Point No 22

029. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 22



جہنم کے اوپر پل صراط پر ایمان رکهنا واجب ہے، جسے اللہ چاہے پل صراط پکڑ لے گا، جسے چاہے اس سے گزر جائے گا، جس کو چاہے جہنم میں گرا دے گا، اور مومنوں کو انکے ایمان کے مطابق نور حاصل ہو گا.