088. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith
088. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث
• اصحاب الحدیث کے بعض آداب کا بیان (حصہ:12)
اصحاب الحدیث اہل بدعت سے بغض و نفرت کرتے ہیں جنہوں نے دین میں ایسی چیز ایجاد کی ہیں جو دین میں سے نہیں ہیں۔
ان سے محبت نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے دوستی لگاتے ہیں۔ اور نہ ہی ان کی باتوں کو سنتے ہیں اور نہ ہی ان کے ساتھ بیٹھتے ہیں۔
اور ان کے ساتھ دین کے متعلق جدال اور مناظرہ بھی نہیں کرتے۔
“نبی کریم ﷺ نے فرمایا: آپ جب ان لوگوں کو دیکھو جو قرآن مجید کی متشابہ آیات کی پیروی کرتے ہیں تو یہ وہی لوگ ہیں جن کے متعلق اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے تو ان سے خبردار رہو۔ ”
[put_wpgm id=2]

