084. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith

084. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث


• اصحاب الحدیث کے بعض آداب کا بیان (حصہ 8)
اصحاب الحدیث ایک دوسرے سے دین کے لیے محبت کرتے ہیں، اور دین ہی کے لیے ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں۔

اور اہل بدعت اور گمراہوں سے دوری اختیار کرتے ہیں۔