081. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith

081. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث


• اصحاب الحدیث کے بعض آداب کا بیان (حصہ پنجم)

سلام کو عام کرتے ہیں۔
(سلام کرنے کی اہمیت شریعت میں، اس کا مقام، اور اس کے ساتھ جڑا ہوا اجر و ثواب)

کھانا کھلاتے ہیں۔

فقراء اور مساکین اور یتیموں پر شفقت کرتے ہیں۔

اور مسلمانوں کے عام امور کا بھی اہتمام کرتے ہیں۔