063-067. Ahle haqq ko buray alqaab se pukarna aur unkey khilaf jhoot aur tohmatain bandhna
063-067. اہل حق کو برے القاب سے پکارنا اور انکے خلاف جھوٹ اور تہمتیں باندھنا
63. اہل حق کو بُرے الفاظوں اور القابوں سے بلانا یا پکارنا
64. اہل حق کو زمین پر فساد برپا کرنے والا قرار دینا
65. اہل حق بادشاہ کے دین کی تنقیص کرنے والے ہیں
66. اہل حق بادشاہ کے معبودوں کی تنقیص کرتے ہیں
67. اہل حق دین کو بدلنا چاہتے ہیں