050. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith

050. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث


• کبیرا گناہ کرنے والے مسلمان کا حکم – حصہ سوم

– اگر گناہگار مومن کو جہنم میں عذاب بھی دیا جائے تو اسے کفار کی طرح جہنم میں داخل نہیں کیا جائے گا۔
– اور کافروں کی طرح اس میں ہمیشہ بھی نہیں رہے گا۔
– اور عذاب بھی کافروں کی طرح نہیں دیا جائے گا۔