33: Kashf ush Shubuhaat
33: کشف الشبہات
Pandarwee Ghalat Fehmi: Wo Kahtay Hain Khi Ibraheem(Alhi Slaam) Ka Waqiyah Bhee Hain. Jaab Ibraheem (Alhi Salaam) Ko Aag Mein Dalaa Janay Lagaa Tu Jibraeel(Alhi Salaam) Haazir Hoyay Aur PashKash Ki Khi Agar Koi Zarooraat Ho Tu Batien. Ibraheem(Alhi Salaam) Nay Jawaab Diya Khi Aap Say Tu Mujay Koi Zarooraat Nahee. Ise Waqiay Ko Lay Kar Mushrikeen Yeh Khatay Hain Khi Jibraeel(Alhi Salaam) Say Istigasa Shirk Hota Hai Tu Khud Jibraeel(Alhi Salaam) Nay Ibraheem(Alhi Salaam) Say PeshKash Na Ki Hoti
پندہویں غلط فہمی: وہ کہتے ہیں کہ ابراہیم(علیہ السلام)کا وقعہ بھی ہے۔ جب ابراہیم(علیہ السلام)کو آگ میں ڈالا جانے لگاتو جبرئیل(علیہ السلام) حاضر ہوئے اور پیشکش کی کہ اگر کوئی ضرورت ہو تو بتائیں۔ ابراہیم(علیہ السلام)نے جواب دیاکہ آپ سے تو مجھے کوئی ضرورت نہیں۔ اس واقعہ کو لے کر مشرکین یہ کہتے ہیں کہ جبرئیل(علیہ السلام) سے استغاثہ شرک ہوتا ہے تو خود جبرئیل(علیہ السلام)نے ابراہیم(علیہ السلام)سے پیشکش نہ کی ہوتی۔