32: Kashf ush Shubuhaat
32: کشف الشبہات
Choudwee Ghalat Fehmi: Wo Khatay Kahin Khi Rasoolullah(sallallahu alaihi wasallam) Ki Hadith: Qiyamaat Kay Din Loog Adaam(Alhi Salaam) Kay Pass Istighasay Kay Liyay Jaien Gay, Phir Nooh(Alhi Salaam) Kay Pass, Phir Ibraheem(Alhi Salaam) Kay Pass, Phir Musa(Alhi Slaam) Kay Pass, Phir Esaa(Alhi Salaam) Kay Pass Istighasay Kay Liyay Jain Gay Aur Jaab Mu’azraat Paysh Kar Dain Gay. Yahaan Tak Khi Rasoolullah(sallallahu alaihi wasallam) Kay Pass Mu’aamalaa Lay Kar Punchain Gay. Mushrikeen Khatay Hain Khi Ghir Allah Say Istighasa Karna Shirk Nahee.
چودھویں غلط فہمی: وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کی حدیث ہے: قیامت کے دن لوگ آدم(علیہ السلام) کے پاس استغاثہ کے لیے جائیں گے، پھر نوح(علیہ السلام)کے پاس، پھر ابراہیم(علیہ السلام)کے پاس، پھرموسی(علیہ السلام) کےپاس، پھر عیسی(علیہ السلام)کےپاس استغاثہ کے لیے جائیں گے اور جب معذرت پیش کردیں گے۔ یہاں تک کے رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کے پاس معاملہ لے کر پہنچیں گے۔ مشرکین کہتے ہیں کہ غیر اللہ سے استغاثہ کرنا شرک نہیں۔