30: Kashf ush Shubuhaat
30: کشف الشبہات
Barawee Ghalat Fehmi: Wo Khtay Hain Khi Banu Israel Nay Musa(Alhi Aslaam) Say Jis Baat Ka Mutalba Kiya, Uss Par Wo Kafir Nahee Qaraar Diyay Gaya, Isi Tarahaan Rasoolullah(sallallahu alaihi wasallam) Nay Bahee Apnay Un Ushaab Ko Kafir Nahee Gardaana, Jinhoon Nay App Say Zaatul Anwaat Muqarar Karnay Ko Kahaa Thaa.
بارویں غلط فہمی: وہ کہتے ہیں کہ بنو اسرائیل نے موسی(علیہ السلام)سے جس بات کا مطالبہ کیا، اس پر وہ کافر نہیں قرار دئیے گئے، اسی طرح رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم)نے بھی اپنے ان اصحاب کو کافر نہیں گردانا، جنہوں نے آپ سے ذات انواط مقرر کرنے کو کہا تھا۔