30. muwahid ahle qibla par namaz e janaza parhi jayegi agarchay woh gunahgaar hi kyun na ho
30. موحد اہل قبلہ پر نماز جنازہ پڑھئ جائے گی اگرچہ وہ گنہ گار ہی کیوں نہ ہو
جو موحد اہل قبلہ میں سے مر جاتا ہے اگرچہ وہ گنہ گار ہی کیوں نہ ہو اس پر نماز جنازہ پڑھئ جائے گی اور اس سے استغفار کو نہیں روکا جائے گا اور اس کا معاملہ آللہ کے سپرد کردیا جائے گا۔