25: Hukmaran Ki Farmabardari

25: حکمران کی فرمانبرداری



شبہات کا ازالہ:
آپ لوگ کہتے ہیں کہ حکمران کی فرمانبرداری کرنی چاہیے جب تک وہ اللہ تعالی کی نافرمانی کا حکم نہ دے. لکین آپ اس بات پر ثابت نہیں رہتے کیونکہ جب حکمران جہاد سے روکتا ہے تو آپ اس کی فرمانبرداری کرتے ہیں. آخر یہ تعارض کیوں آپ لوگوں کے قول میں