20: Kashf ush Shubuhaat – Giyarwee Ghalaat Fehmi
20: کشف الشبہات - گیارویں غلط فہمی
• Giyarwee Ghalaat Fehmi: Wo Khatay Hain Khi Jin Musrikeen Kay Baraay Mein Quraan Nazil Howa Wo Laa Ilaah Ki Guwahi Nahee Daytay Thay, Rasoolulaa(sallallahu alaihi wasallam)Ki Takzeeb Kartay Thay, Akhraat Ka Inkar Kartay Thay, Quraan Ko Jutlatay Thay Aur Usay Jadu Khatay Thay. Laykin Hum La Ilah Ila Allah Ki Gawahi Daytay Hain. Quran Ki Tasdeeq Kartay Hain. Akhraat Par Emaan Rakhtay Hain, Namaaz Partay Hain, Roza Rakhtay Hain, Phir Humain In Musrikeen Kay Barabar Kiyoun Qarar Daytay Ho?
گیارویں غلط فہمی: وہ کہتے ہیں کہ جن مشرکین کے بارے میں قرآن نازل ہوا وہ لا الہ کی گواہی نہیں دیتے تھے، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)کی تکذیب کرتے تھے، آخرت کا انکار کرتے تھے، قرآن کو جھٹلاتے اور اسے جادو کہتے تھے۔ لیکن ہم لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی گواہی دیتے ہیں۔ قرآن کی تصدیق کرتے ہیں۔ آخرت پر ایمان رکتھے ہیں، نماز پڑھتے ہیں، روزہ رکھتے ہیں پھر ہمیں ان مشرکین کے برابر کیوں قرار دیتے ہو؟