18. Khuruj kar kay hukmaran ban gaye. Ab uski farmabardari kyun?
18. خروج کر کے حکمران بن گئے۔ اب اس کی فرمانبرداری کیوں؟
Shubhat Ka Azaala: aap kehte hain hukmaran ke khilaaf nikalna, ye Khawarij ka manhaj hai, lekin jab yahi kharji hukmaran ko giranay mein kamyaab ho jata hai to tum log kehte ho iski farmabardari karo.
شبہات کا ازالہ : آپ کہتے ہیں حکمران کے خلاف نکلنا یہ خوارج کا منہج ہے، لیکن جب یہی خارجی حکمران کو گرانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو تم لوگ کہتے ہو اس کی فرمابرداری کرو.
شبہات کا ازالہ : آپ کہتے ہیں حکمران کے خلاف نکلنا یہ خوارج کا منہج ہے، لیکن جب یہی خارجی حکمران کو گرانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو تم لوگ کہتے ہو اس کی فرمابرداری کرو.