114. Allah ke pyare paighambar (sallallahu alayhi wasallam) kay khaney aur ghiza ka bayan (Hadith No: 372)

114. اللہ تعالی کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانے اور غذا کا بیان (حدیث نمبر: 372)


(ترمذی: 2369 | علامہ البانی نے صحیح کہا ہے)

حدیث کے بعض فوائد:

• اللہ کے پیارے پیغمبر(ﷺ) کو بھوک لگتی تھی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ کے پیارے پیغمبر(ﷺ) بشر تھے۔

• اللہ تعالی نے جتنی بھی نعمتیں عطاء کی ہیں ان سب کے متعلق سوال کیا جائے گا۔

• ایک عظیم قاعدہ کہ “جب کسی سے مشورہ طلب کیا جائے تو مشورہ دینے والے شخص کو چاہیے کہ وہ صحیح مشورہ دے کیونکہ یہ بھی امانت ہے”۔ (إِنَّ الْمُسْتَشَارَ مُؤْتَمَنٌ)

• اچھی بیوی کی صفت کہ وہ خیر پر عمل کرنے کا مشورہ دیتی ہیں۔