096. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith
096. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث
• اہل بدعت کی علامات۔
احادیث سننا ہی نہیں چاہتے۔
حدیث اور اہل الحدیث سے بغض و نفرت کرتے ہیں۔
اہل الاثر پر طعن کرتے ہیں۔
اہل الاثر کو حشویہ کے لقب سے پکارتے ہیں۔
قدریہ (منکرین تقدیر) اہل سنت کو مجبرہ کہتے ہیں۔
جہمیہ اہل سنت کو مشبہ قرار دیتے ہیں۔
رافضة اہل سنت کو نابتة اور ناصبة قرار دیتے ہیں۔
[put_wpgm id=2]

