[put_wpgm id=2]

Baaz log haqeeqat janney ke bawajood bhi kyun nahi mantey? kabhi ulama ki naseehatein qubool karte hain aur kabhi ulama ke baar baar khabardaar karne ke bawajood bhi nahi mantay?

بعض لوگ حقیقت جاننے کے باوجود بھی کیوں نہیں مانتے؟ کبھی علماء کی نصیحتیں قبول کرتے ہیں اور کبھی علماء کے بار بار خبردار کرنے کے باوجود بھی نہیں مانتے؟


Is it authentically proven from sahih hadeeth to recite Surah Al-Mulk and Surah As-Sajdah at night?

Surah Al-Mulk aur Surah As-Sajdah kya dono suratein raat ko parhna sahih hadees se saabit hai?

سورۃ الملک اور سورۃ السجدۃ کیا دونوں سورتیں رات کو پڑھنا صحیح حدیث سے ثابت ہے؟


Salafiyon ko ek doosray ke sath kaisay rehna chahiye? aur unki ghaltiyon ki islaah kaisay ki jaati hai Salafiyon aur haddadiyon ke tareeqay mein kya farq hai?

سلفیوں کو ایک دوسرے کے ساتھ کیسے رہنا چاہیے؟ اور انکی غلطیوں کی اصلاح کیسے کی جاتی ہے سلفیوں اور حدادیوں کے طریقے میں کیا فرق ہے؟


Is greeting Jumuah mubarak permissible or is it an innovation(biddah) because none from the sahaba and salaf did it?

Kya jumuah mubarak kehna jayez hai ya biddat hai kyunke sahaba aur salaf mein se kisi ney nahi kaha?

کیا جمعہ مبارک کہنا جائز ہے یا بدعت ہے کیونکہ صحابہ اور سلف میں سے کسی نے نہیں کہا ؟

Fitno aur aazmaishon ki kya hikmat hai?

فتنوں اور آزمائشوں کی کیا حکمت ہے؟


فتنوں اور آزمائشوں کی کیا حکمت ہے؟ اور ہم دیکھتے ہیں کہ فتنوں اور آزمائشوں میں دونوں طرف کے لوگ پریشانیاں اور مشکلات میں مبتلا ہوتے ہیں ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ کون حق پر ہے اور کون باطل پر ہے؟

Allah taala ki Ma’eyyat se mutaliq ek aitraz ka jawab aur ghalat fehmi ka azaala

اللہ تعالٰی کی معیت سے متعلق ایک اعتراض کا جواب اور غلط فہمی کا ازالہ


اللہ تعالٰی کی معیت سے متعلق ایک اعتراض کا جواب اور غلط فہمی کا ازالہ:

ایک بہن نے کہا کہ اللہ تعالٰی کی معیت کے متعلق جو ڈاکٹر صاحب نے چاند کی مثال دی ہے یہ کسی عالم کا قول نہیں ہے بلکہ ڈاکٹر صاحب نے اپنی طرف سے بیان کی ہے

Mera nanihal shia hai aur wahan ek aurat hai jiska shauhar paralized hai.Iske 5 bachay hain jis mein se ek bachchi disable hai. Kya is aurat ki maali maddad hum kar satkey hain?

میرا ننھیال شیعہ ہے اور وہاں ایک عورت ہے جس کا شوہر پیرالائز ہے۔ اس کے 5 بچے ہیں جس میں سے ایک بچی Disable ہے۔ کیا اس عورت کی مالی مدد ہم کر سکتے ہیں؟


Hamaray faut shuda rishtedar jo ghair Allah ko pukarte thay aksar darbaron ki ziyarat karte thay aur baaz biddat par bhi‬ amal karte thay.Aisay rishtedaron ke liye sadqa karne ka kya hukm hai?

ہمارے فوت شدہ رشتے دار جو غیر اللہ کو پکارتے تهے، اکثر درباروں کی زیارت کرتے تهے اور بعض بدعات پر بهی عمل کرتے تهے. ایسے رشتے داروں کے لیے صدقہ کرنے کا کیا حکم ہے

Kya masjid ka naam kisi shakhs ya qaoum ke naam se rakha ja sakta hai?

کیا مسجد کا نام کسی شخص کے یا قوم کے نام سے رکھا جا سکتا ہے؟


میرے والد ایک اہل حدیث مسجد کی تعمیر کرنے میں مدد کر رہے ہیں جس کے ایک حصہ میں مدرسہ ہو گا. میرے والد اس مدرسہ کا نام میری والدہ کے نام پر رکهنا چاہتے ہیں. کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

If Prophet (ﷺ) is a human being, then why does the hadith mentions that my Allah feds me?

Nabi(Sallallahu Alaihi Wasallam) Bashar Hain Tou Hadees Mein Aisa Kyun Farmaya Ke Mera Allah Mujhe Khelata Aur Pilata Hai?

نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) بشر ہیں تو حدیث میں ایسا کیوں فرمایا کہ میرا اللہ مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے؟

Kya har taveez likhnay wala jadugar hota hai? aur aisay shakhs ke peechay namaz ka kya hukm hai jiske baray mein pata chal jaye ke wo number walay taveez likh kar logon ko deta hai?

کیا ہر تعویذ لکھنے والا جادوگر ہوتا ہے؟ اور ایسے شخص کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے جس کے بارے میں پتہ چل جائے کہ وہ نمبروں والے تعویذ لکھ کر لوگوں کو دیتا ہے؟


Kya mard ya aurat ka barish ke baad qabrastan mein ja kar qabr ko theek karna jayez hai?

کیا مرد یا عورت کا بارش کے بعد قبرستان میں جا کر قبر کو ٹھیک کرنا جائز ہے؟


میرے شوہر وفات پا چکے ہیں اور میں ان کی قبر کی مٹی وغیرہ کو بہتر کرنے کے لیے اس وقت قبرستان جاتی تھی جب زیادہ رش نہیں ہوتا تھا، کیونکہ میرے گھر میں صرف میں اور میری والدہ رہتے ہیں اور کوئی مرد نہیں ہے۔ لیکن کتاب توحید 46 pdf پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ عورتوں کے لیے قبرستان جانا حرام ہے۔ میں اپنے پچھلے اعمال کے لیے خاصی پریشان ہوں۔ میرا سوال ہے کہ کیا مرد یا عورت کے لیے جائز ہے قبرستان جا کر قبر کو بہتر کرنا خاص طور پر جب اس کی ضرورت ہو جیسکہ بارشوں کے بعد۔ 


Kya betay ki kamayi par aisay baap ka koi haq hai jis baap ne bilkul qata talluqi karli ho aur is ka naam bhi betay ke sath laganay se mana kiya ho?

کیا بیٹے کی کمائی پر اس کے باپ کا کوئی حق ہے جبکہ باپ نے بالکل قطع تعلقی کرلی ہو اور اس کا نام بھی بیٹے کے ساتھ لگانے سے منع کیا ہو؟


Nabi Kareem ﷺ ki shaan mein gustaakhi ki movie ke jawab par ek aitraaz ka azaala aur kya ikhtilaaf raye sab ka haq hai

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کی مووی کے جواب پر ایک اعتراض کا ازالہ اور کیا اختلاف رائے سب کا حق ہے


France mein Nabi kareem (sallallahu alayhi wasalam) ki shaan mein gustakhi amez khakon(cartoons) aur alfazo ki ijazat aur musalmanon ka radd amal. aap kya kehte hain?

فرانس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی آمیز خاکوں اور الفاظوں کی اجازت اور مسلمانوں کا رد عمل ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟



If the neighbor is an innovator or performs magic or idolator, then how should we behave with them?

Agar padosi bidatti ho ya jadu karta ho ya mushriq ho to iskey saath kaisay maamla karen?

اگر پڑوسی بدعتی ہو یا جادو کرتا ہو یا مشرک ہو تو اس کے ساتھ کیسے معاملہ کریں؟



Beautiful advices of fazilat ash Shaikh al-allamah Rabi bin Haadi al Madkhali (حفظہ اللہ) to all Salafees

Tamaam Salafiyon ko fazilat ash Shaikh al-allamah Rabi bin Haadi al Madkhali (حفظہ اللہ) ki khoobsurat naseehatein

تمام سلفیوں کو فضيلة الشیخ العلامہ ربیع بن هادي المدخلي حفظه الله کی خوبصورت نصیحتیں