Kiya Tawheed Aur Aqeedah Mein Farq Hai?

کیا توحید اور عقیدہ میں فرق ہے؟



کیا توحید اور عقیدہ میں فرق ہے؟اور کیا یہ ممکن ہے کہ کسی شخص کا عقیدہ درست ہو اور توحید میں خلل ہویا توحید درست ہو اور عقیدہ میں خلل ہو کیونکہ بعض لوگوں نے جید اہل حدیث موحد علماء کے متعلق کہا ہے کہ ان کے عقیدہ میں خلل ہے جنہوں نے ساری زندگی توحید کی دعوت دی ہے۔