Sharh us Sunnah Point No: 13

شرح السنة پوائنٹ نمبر 13



جان لو! اللہ تعالی تم پر رحم فرمائے۔ کہ بے شک اللہ رب العالمین کی ذات کے بارے میں (بغیر دلیل کے ) کلام کرنا محدث ( یعنی نئی ایجاد کردہ چیز ) ہے اور وہ بدعت اور گمراہی ہے، اللہ سبحانہ وتعالی کے بارے میں وہی کہا جائے گا جو اس نے قرآن مجید میں اپنا وصف بیان کرتے ہوئے فرمایا ہے اور اللہ کے رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) نے اپنے صحابہ کرام کو بیان فرمایا ہے، کہ وہ سبحانہ و تعالی ایک ہے ( اس کی جیسی کوئی چیز نہیں اور وہ خوب سننے اور دیکھنے والا ہے ) الشورى : 11