Teen Sawaal Itikaf Kay Mutaliq

تین سوال اعتکاف کے متعلق


1۔بھائی کا یہ سوال ہے إعتکاف کے تعلق سے ،پہلا یہ سوال ہے کہ إعتکاف کے دوران اگر کوئی شخص بیمار ہو جائے اور شدید تکلیف میں ہو کیا وہ علاج کے لیے جا سکتا ہے یا إعتکاف چھوڑ سکتا ہے ؟

2۔دوسرا سوال ہے کہ اگر عورت بیٹھی ہے إعتکاف میں اور اس کے مخصوص ایام شروع ہو گئے(حیض کا خون جاری ہو گیا)تو وہ کیا کرے؟

3۔تیسرا یہ سوال ہے کہ جو شخص مسجد نبوی میں إعتکاف میں بیٹھا ہے کیا وہ اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کی زیارت کر سکتا ہے؟