003. Woh buniyad jis par jamaat qayam hoti hai woh Rasulallah (ﷺ) ke sahaba karaam (رضی اللہ عنہم اجمعین) hain

003. وہ بنیاد جس پر جماعت قائم ہوتی ہے وہ رسول اللہ (ﷺ)کے صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم اجمعین) ہیں


اور وہ بنیاد جس پر جماعت قائم ہوتی ہے وہ رسول اللہ (ﷺ)کے صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم اجمعین)ہیں، وہی اہل سنت والجماعت ہیں، جس نے ان سے (دین)نہیں لیا وہ گمراہ ہوا اور بدعت ایجاد کیا، اور ہر بدعت گمراہی ہے اورہر گمراہی اور گمراہ جہنم میں ہے۔