002. Sunnat mein se hai ke jamaat ko lazim pakra jaye

002. سنت میں سے ہے کہ جماعت کو لازم پکڑا جائے


یہ بھی سنت میں سے ہے کہ جماعت کو لازم پکڑا جائے، جس نے جماعت سے منہ موڑا اور اسے چھوڑ دیا اس نے اسلام کا قلادہ اپنی گردن سے اتار پھینکا اور وہ خود بھی گمراہ ہوا اور دوسروں کو بھی گمراہ کیا۔