[put_wpgm id=2]

Agar koi shakhs Nabi (sallallahu alayhi wasalam) ki shaan mein gustakhi karey to iske barey mein ek aam musalman ko kya karna chahiye?

اگر کوئی شخص نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کی شان میں گستاخی کرے، تو اس کے بارے میں ایک عام مسلمان کو کیا کرنا چاہیے؟



Hamarey baaz rishtedar jo jadugaron ke paas jatey hain, jadu karwatey hain, unsey taweez letey hain aur taweez latkaey hain.Aap hamein kya naseehat karte hain? hum kya karen?

ہمارے بعض رشتہ دار جو جادو گروں کے پاس جاتے ہیں ، جادو کرواتے ہیں ، ان سے تاویز لیتے ہیں اور تاویز لٹکاتے ہیں. آپ ہمیں کیا نصیحت کرتے ہیں ؟ ہم کیا کریں؟

What should we do in calamities and problems ? And why does a suicider commits such an act? What are the causes and solution for this?

Musibaton aur pareshaniyon mein hamein kya karna chahiye? aur khudkushi karne walay aisa kyun karte hain? uskay asbaab aur ilaaj kya hai?

مصیبتوں اور پریشانیوں میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ اور خودکشی کرنے والے ایسا کیوں کرتے ہیں؟ اسکے اسباب اور علاج کیا ہے؟


Khudkushi ke talluq se – Question 10

What is the ruling regarding the habit of chewing betel leaf (paan) and betel nut (supari) along with its other components, such as kattha?

Kya paan aur supari ke saath kattha waghairah khana jayez hai ?

کیا پان اور سوپاری کے ساتھ کتّھا وغیرہ کھانا جائز ہے؟


پان اور سوپاری کے ساتھ کتّھا وغیرہ کھانا جائز ہے؟ اور کیا ان کے کھانے سے صحت پر کوئی برا اثر پڑتا ہے؟ اور کیا ان کے کوئی میڈکل فائدے ہیں جیسا کہ بعض طبیب دعوی کرتے ہیں؟

Dr Zakir Naik kehtey hain – agar nikah nahi kar pa rahey aur roza bhi nahi rakh saktey ya roza rakhney ke baad bhi shahwat ghalib aati hai to masturbation kar saktey hain – aisi surat mein ye jayez hai aur koi gunah nahi hoga. Kya ye sahi hai?

ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں: اگر نکاح نہیں کر پا رہے اور روزہ بھی نہیں رکھ سکتے ہو، یا روزہ رکھنے کے بعد بھی شہوت غالب آتی ہے تو مشت ذنی کر سکتے ہیں ایسی صورت میں یہ جائز ہے اور کوئی گناہ نہیں ہو گا۔ کیا یہ صحیح ہے؟

Khooni rishtey kamzor par gaye hain ke ek bhai dosray bhai ko dekhna bhi gawara nahi karta aur boorhay walidain pareshan hain aap kya naseehat karte hain?

خونی رشتے کمزور پڑ گئے ہیں کہ ایک بھائی دوسرے بھائی کو دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتا اور بوڑھے والدین پریشان ہیں آپ کیا نصیحت کرتے ہیں؟


Rada’at (bachay ko doodh pilana) ki muddat ko 2 saal se agay badhaane ka kya hukm hai?

رضاعت (بچےکو دودھ پلانا) کی مدت کو دو سال سے آگے بڑھانے کا کیا حکم ہے؟


اسلام میں چھوٹے بچے کے لیے الرضاعة کی مدت 2 سال ہے۔ اگر کوئی خاتون اس مدت کو 5 سال تک بڑھاتی ہے یا دو سال سے زیادہ کرتی ہے، اس پر شریعت کا کیا حکم ہے؟

اور اگر کسی خاتون کو اس کے سسرال والے مجبور کریں الرضاعة کی مدت کو 5 سال بڑھانے پر، اس حالت میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

Meri walida ki aankh ka operation huwa hai aur doctor ne inhein chehra dhoney se mana kya hai, albatta geelay kapray se halka sa chehra ko saaf karne ko kaha hai. mera sawal hai ke woh wudu kis terhan karengi?

میری والدہ کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہے اور ڈاکٹر نے انہیں چہرہ دھونے سے منع کیا ہے، البتہ گیلے کپڑے سے ہلکا سا چہرہ کو صاف کرنے کو کہا ہے۔ میرا سوال ہے کہ وہ وضو کس طرح کریں گی


Mere betay ke nikah se 4 din pehlay looteron ne iske waalid ko goli maari jisse iske waalid ka inteqaal ho gaya.ab woh meri iddat ki wajah se nikah filhal nahi karna chaah raha lekin khandan ka dabao hai ke nikah kara diya jaye, aapki kya raye hai?

میرے بیٹے کے نکاح سے 4 دن پہلے لٹیروں نے اس کے والد کو گولی ماری جس سے اس کےوالد کا انتقال ہو گیا۔ اب وہ میری عدت کی وجہ سے نکاح فی الحال نہیں کرنا چاہ رہا لیکن خاندان کا دباؤ ہے کہ نکاح کرا دیا جائے،آپ کی کیا رائے ہے؟


What is suicide? Why do people commit suicide? What is the basic reason of suicide?

Khudkushi kya hai? khudkushi karne wala khudkushi kyun karta hai? uski bunyadi wajah kya hai?

خودکشی کیا ہے؟ خودکشی کرنے والا خودکشی کیوں کرتا ہے؟ اسکی بنیادی وجہ کیا ہے؟

Khudkushi ke talluq se – Question 2

Internet par mujhe soney ka ek set pasand aaya hai mainey uski tasweer pakistan mein ek sunaar ko bhej di hai isne kaha ke woh bilkul waisa hi set mujhe bana dega jis mein 2 tola sona lagey ga aur uskay bananay ki ujrat 6 hazaar rupay hogi. yani 2 tola sonay ki qeemat alag deeni paregi aur 6 hazaar rupay alag.kya yeh tareeqa durust hai?

انٹرنیٹ پر مجھے سونے کا ایک سیٹ پسند آیا ہے میں نے اسکی تصویر پاکستان میں ایک سنار کو بھیج دی ہے اس نے کہا کہ وہ بلکل ویسا ہی سیٹ مجھے بنادے گا جس میں 2 تولہ سونا لگے گا اور اسکے بنانے کی اجرت 6 ہزار روپے ہوگی ۔ یعنی 2 تولہ سونے کی قیمت الگ دینی پڑے گی اور 6 ہزار روپے الگ ۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟


Bachon ko sulatey waqt ‘Allah hu’ ‘Allah hu’ ka vird karna kaisa hai? kyunkey yahan par aksar maaen apne bachon ko sulatey waqt ‘Allah hu’ ‘Allah hu’ ka vird karti hain

بچوں کو سلاتے وقت اللہ ھو اللہ ھو کا ورد کرنا کیسا ہے؟ کیونکہ یہاں پر اکثر مائیں اپنے بچوں کو سلاتے وقت اللہ ھو اللہ ھو کا ورد کرتی ہیں


Main auraton ke kapray, zewaraat aur make-up ka saman bechti hon jabkay mujhe maloom hai ke woh un cheezon ko istemaal kar ke baghair parda ke bahar jaati hain. mera sawal hai ke kya un ke gunah mein, mein bhi shareek hon?

میں عورتوں کے کپڑے، زیوارت اور میک اپ کا سامان بیچتی ہوں جبکہ مجھے معلوم ہے کہ وہ ان چیزوں کو استعمال کر کے بغیر پردہ کے باہر جاتی ہیں۔ میرا سوال ہے کہ کیا ان کے گناہ میں، میں بھی شریک ہوں؟


Clarification of a doubt: Where is the evidence that Allah and His Messenger Sallallahu Alayhi Wasallam said that 'Salafiyyah' is the right path?

Eik Aitraz ka Jawab – Allah aur uskey Rasool(ﷺ) ne kab aur kahan kaha hai – Allah Ta’ala ke deen aur hidayat ka naam Salafiyyat hai?

ایک اعتراض کا جواب : الله اور اس کے رسول (ﷺ) نے کب اور کہاں کہا ہے- اللہ تعالى کے دین اور ہدایت کا نام سلفیت ہے؟

Mere sir ke baal kaafi lambay hain lekin dull aur rough hain jiski wajah se baal kafi gir rahey hain.Kya mein apne balon ki lambayi kam kar sakti hon?

میرے سر کے بال کافی لمبے ہیں لیکن ڈل(dull) اور رف(rough) ہیں جس کی وجہ سے بال کافی گر رہے ہیں۔ کیا میں اپنے بالوں کی لمبائی کم کر سکتی ہوں؟


Mujhey kisi shakhs ne kaha hai ke 2 tulaab ka dakhila apne school mein kara dein aur koshish karen ke kam se kam mein dakhila ho jaye.Jab mainey apne school mein baat ki to unhoney kaha ke 8000 mein dakhila ho jayega aur is mein se 50 % school mujhe dega. kya yeh mere liye sahih hai? kyunkey mujhe is shakhs ne kaam karne ko kaha hai,ye to iske sath sahih nahi ho ga.

مجھے کسی شخص نے کہا ہے کہ دو طلاب کا داخلہ اپنے سکول میں کرا دیں اور کوشش کریں کہ کم سے کم میں داخلہ ہو جائے۔ جب میں نے اپنے سکول میں بات کی تو انہوں نے کہا کہ 8000 میں داخلہ ہو جائے گا اور اس میں سے 50% سکول مجھے دے گا۔ کیا یہ میرے لیے صحیح ہے؟ کیونکہ مجھے اس شخص نے کام کرنے کو کہا ہے، یہ تو اس کے ساتھ صحیح نہیں ہو گا۔

Question regarding using camel urine for treatment purposes

Ount ke pishab ko ilaaj ke taur par istemal karne kay talluq se sawal

اونٹ کے پیشاب کو علاج کے طور پر استعمال کرنے کے تعلق سے سوال


اللہ کے پیارے پیغمبر(صلی اللہ علیہ وسلم) نے اونٹ کے پیشاب کو علاج کے طور پر پینے کے لئے کیوں فرمایا تھا؟جب کہ پیشاب نجس چیز ہے۔ اور امام ابو حنیفہ کے نزدیک اونٹ کا پیشاب بھی نجس ہی ہے تو پھر ان لوگوں کو ہم کیسے سمجھائیں کہ اونٹ کا پیشاب علاج کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے؟

An easy way of knowing whether this Tafseer is from the people of Rhetoric or from a Scholar of Ahlus Sunnah?

Asaan tareeqa jaanne ke liye ki koi tafseer Ahlul Ta’ateel ki hai ya Ahle Sunnah wal jamah ke kisi Alim ki hai

آسان طریقہ جاننے کے لئے کہ کوئی تفسیر اھلل تعطیل کی ہے یا اہل سنت والجماعت کے کسی عالم کی ہے؟

These days taking selfies is becoming very common especially amongst the hijabi women. What advice do you have for them?

Aaj Kal Selfie Bohat Aam Ho Rahi Hai Khaas Taur Par Hijaab Karne Wali Aurton Mein Aap Kya Naseehat Karte Hain

آج کل سیلفی بہت عام ہو رہی ہے خاص طور پر حجاب کرنے والی عورتوں میں. آپ کیا نصیحت کرتے ہیں؟

Agar koi party hamarey paas aati hai aur kehti hai ke mujhe bank se loan par ghar lena hai to kya is party ko ghar dhoond kar dey satke hain aur yeh soodi kaam mein muawanat to shumar nahi hoga aur issey commission lena jayez hai?

اگر کوئی پارٹی ہمارے پاس آتی ہے اور کہتی ہے کہ مجھے بینک سے لون پر گھر لینا ہے تو کیا اس پارٹی کو گھر ڈھونڈ کر دے سکتے ہیں اور یہ سودی کام میں معاونت تو شمار نہیں ہو گا اور اس سے کمیشن لینا جائز ہے

Kya main is bachi ko parha sakta hon jiske walid sood letey hain? kya is bachi ki fees mere liye halal hogi?

کیا میں اس بچی کو پڑھا سکتا ہوں جس کے والد سود لیتے ہیں؟ کیا اس بچی کی فیس میرے لیے حلال ہو گی؟

Kya dar ul kufr mein job ki gharz se raha ja sakta hai agar wahan deen islam par chalne ki mukammal azadi ho?

کیا دار الکفر میں جاب کی غرض سے رہا جا سکتا ہے اگر وہاں دین اسلام پر چلنے کی مکمل آزادی ہو؟

Jumuah ko pehli azaan ke baad tijarat ke mutalliq sawal

جمعہ کو پہلی اذان کے بعد تجارت كے متعلق سوال


میرے محلے میں اہل حدیث کی مسجد نہیں ہے جس کی وجہ سے میں رکشہ لے کر قریبی اہل حدیث کی مسجد میں جاتا ہوں۔ میرا سوال ہے کہ جمعہ کو پہلی اذان کے بعد تجارت سے منع کیا گیا ہے جبکہ میں رکشہ لے کر مسجد جاتا ہوں۔ کیا یہ میرا عمل درست ہے؟

Shaadi ke baad gari ki front seat – biwi ka haq ya maa ka?

شادی کے بعد گاڑی کی فرنٹ سیٹ - بیوی کا حق یا ماں کا؟


سوال ہے کہ شادی کے بعد گاڑی میں فرنٹ سیٹ پر شوہر کے ساتھ صرف بیوی کا بیٹھنے کا حق ہے اور کیا یہ حق ماں کو نہیں رہتا کہ وہ اپنے بیٹے کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھ سکے؟
یا کوئی بہن بھائی بیٹھ سکے؟
اس مسئلے میں لوگوں کے گھروں میں جھگڑے ہوتے ہیں برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیں
اور یہ طریقہ کہاں سے آیا ہے مسلمانوں میں ؟

Haiz mustaqil na anay per hukm sharayi kya hai? Kya namaz roza chor saktey hain?

حيض مستقل نہ آنے پر حکم شرعی کیا ہے, کیا نماز روزہ چہوڑ سکتے ہیں؟


میری عمر 38 سال کی ہے اور سرجری کی وجہ سے میری ایک اوری اور دونوں ٹیوب نہیں ہیں لیکن ایک اہوری کا کچھ حصہ ہے اور ڈاکٹر کے مطابق میرے پیریڈ جلد ہی ختم ہو جائیں گے۔ 
میرا سوال ہے کہ میرے پیریڈ مستقل نہیں آتے، بعض اوقات ہر مہینے آ جاتے ہیں اور بعض اوقات ایک یا دو مہینے کے وقفے سے آتے ہیں اور میرے ایام میں بھی فرق آ گیا ہے جیسا کہ مجھے آخری پیریڈ 7 فروری کو آیا تھا پھر مارچ اور اپریل میں نہیں آیا۔ پھر 9 مئی کو آیا وہ بھی صرف ایک قطرہ خون کا براون رنگ کا۔ اور 10 مئی کو پورا دن کچھ نہیں آیا لیکن 10 کی رات اور 11 کو دو سے تین قطرہ آئے اور 12 تاریخ کو میں نے غسل کر لیا تھا۔ میرے پیریڈ 5 سے 6 دن کے ہوتے ہیں۔ اس طرح مجھے اکثر ہوتا ہے۔ ایسے میں کیا کرنا چاہیے؟ نماز اور روزہ چھوڑ دیں یا نہیں؟ گزراش ہے کہ تفصیل سے جواب دیں۔ جزاک اللہ خیرا

Should we get Covid-19 vaccination or not?

Corona vaccine lagwana chahiye ya nahi?

کرونا ویکسین لگوانی چاہیے یا نہیں؟



کرونا ویکسین لگوانی چاہیے یا نہیں کیونکہ اس ویکسین کے حوالے سے بہت زبردستی کی جا رہی ہے کہ ضرور لگوانی ہے ورنہ تنخواہ نہیں دی جائے گی آفس میں, یا موبائل سم بند کر دی جائے گی وغیرہ وغیرہ, جب کہ ایسی اور بہت بیماریاں موجود ہیں جو ایک شخص سے دوسرے شخص کو لگ جاتی ہیں لیکن کبھی ایسی زبردستی نہیں کی گئی, اور اگر ویکسین کا مقصد صرف قوت مدافعت بڑھانا ہے تو وہ غذائی طریقے سے بہتر طور پر بڑھا سکتے ہیں اس لیے ویکسین کے لیے زندگی کیوں منجمد کی جا رہی ہے ؟
اور اتنے خدشات کے ہوتے ہوئے کیا حکمران کی فرمانبرداری کی جائے گی کیونکہ کچھ ایسے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں اس ویکسین کے لگوانے سے موت واقع ہوئی ہے


A person sees shirk and innovation going on in his house - he remains silent. Is this also considered sinning?

Ek shakhs dekhta hai ke uskey ghar mein shirk o biddat ho rahi hai – woh khamoshi ekhtiyar karta hai – kya ye bhi zulm mein shumar hota hai?

ایک شخص دیکھتا ہے کے اسکے گھر میں شرک و بدعّت ہو رہی ہے – وہ خاموشی اختیار کرتا ہے – کیا یہ بھی ظلم میں شمار ہوتا ہے؟