[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • Namaaz-e-Nabwi صلی اللہ علیہ وسلم : namaz mein ghaltiyon ka bayan

    نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم : نماز میں غلطیوں کا بیان


    – قبلے کی طرف رخ نہ کرنا
    – زبان سے نیت کرنا
    – تکبیر تحریمہ کو کمر جھکا کے رکوع میں جاتے ہوے پڑھنا
    – تکبیر تحریمہ میں کان کو پکڑنا یا کانوں تک ہاتھ پورے لے کر جانا یا صحیح سے ہاتھ نہیں کھڑے کرنا یا جلدی میں اشارہ کرنا
    – سورۃ الفاتحہ کو فرض یا رکن نہ سمجھنا
    – سورۃ الفاتحہ کے تلفظ میں غلطی کرنا
    – قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کی غلطی
    – رکوع سے پہلے رفع یدین نہ کرنا
    – رکوع کی حالت میں کمر کا زیادہ یا کم جھکنا،یا سر اٹھا یا جھکا ہونا
    – رکوع کی حالت میں پاؤں کا قبلہ رخ نہ ہونا
    – اپنے بھائی کے پاؤں سے پاؤں نہ ملانا
    – رکوع کی حالت میں ہتھیلیوں کابند ہونا
    – رکوع کی حالت میں بازو یا کہنی کا ٹیڑھا ہونا
    – رکوع کے درمیان اطمینان نہ ہونا
    – بغیر اطمینان کے سجدے میں چلے جانا ،یا بناء کمر سیدھی کیے سجدے میں چلے جانا
    – سجدے میں کہنی زمین پر رکھنا
    – بہت تیزی سے سجدہ کرنا
    – سجدے کی حالت میں دونوں پاؤں جلدی سے اٹھا لینا
    – سجدے میں ماتھا یا ناک کا زمین پرصحیح سے نہ ٹکنا
    – پاؤں کی انگلیوں کا رخ قبلے کی طرف نہیں ہوتا
    – جلسے میں (دونوں سجدوں کے بیچ میں بیٹھنا ) اطمینان نہ ہونا
    – دونوں سجدوں کے بعد بیٹھنا (استراحت) نہ کرنا
    – تشہد میں ( پہلے تشہد کے لیے) بیٹھنے کے طریقے میں غلطی ، تشہد کے تلفظ میں غلطی
    – درود ابراہیمی میں غلطی
    – دعائے مسنون نہ پڑھنا
    – تشہد میں انگلی کے اشارے کی غلطی ، انگلی کو شروع سے لے کر آخر تک نہیں اٹھانا
    – تیسری رکعت میں رفع یدین نہ کرنا
    – تشہدالاخیر،چار رکعت والی نماز میں تورّک کے طریقے سے نہیں بیٹھنا( دو تشہد والی نماز)
    – تشہد میں نگاہ گھماتے رہنا
    – سلام میں صحیح سے منہ نہیں پھیرنا کم یا زیادہ پھیر لینا ،ادھورا سلام پڑھنا یا صرف ایک سلام پڑھنا


    Namaaz-e-Nabwi صلی اللہ علیہ وسلم : Musafir ki namaz ka bayan

    نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم : مسافر کی نماز کا بیان


    • مسافر کے لیے قاعدہ – مسافر کون ہوتا ہے
    • سفر کی اقسام
    • سفر میں کون سی نمازیں جمع کرسکتے ہیں
    • پانی نہ ملنے پر کیا کریں
    • بیٹھ کر نماز کیسے پڑھیں
    • کون سی نمازیں قصر ہوتی ہیں
    • اگر گاڑی اپنی ہے تو پھر بھی قصر کریں گے
    • ہوائی جہاز اور ٹرین میں قبلہ کا تعین کیسے کریں
    • اگر ہم نے مغرب کی نماز ادا نہ کی ہو اور مسجد جائیں تو عشاء کی جماعت کھڑی ہو جائے تو ہم کیا کریں
    • اگر کوئی مسافر چار دن تک رہے تو کیا وہ قصر کرے گا
    • کیا مسافر وتر پڑے گا
    • بعض اسکول اور مارکیٹ میں مصلے بنے ہوتے ہیں تو کیا مصلے میں نماز ادا کریں یا پھر قریب ہی موجود مسجد میں
    • جب دو نمازیں جمع کریں گے تو کیا دوسری جماعت کی الگ سے تکبیر کہی جائے گی
    • جب ہم گھر میں سنت ادا کر رہے ہو اور مسجد سے تکبیر کی آواز آجائے تو کیا سنت توڑ دیں گے
    • سنت توڑنے کے لیے سلام پھیرنا ضروری ہے
    • اگر کوئی مسافر گھر پہنچ کر سفر کی نماز پڑھے تو کیا وہ قصر کرے گا